📌کراچی: اے آر وائی نیوز کے سینئر پروڈیوسر، “آرٹ این ایکٹ” اور “آن لائن جرنل ازم پاکستان” کے بانی ارسلان احمد صدیقی اس وقت کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ان کی عیادت کے لیے انجمن طلبہ اسلام کی مرکزی قیادت، معروف صحافیوں اور احباب کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ اہل خانہ اسپتال میں ان کے ساتھ موجود ہیں۔
ارسلان احمد صدیقی نے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔